حکومت کا خاتمہ کب تک ہوجائے گا؟بلاول زرداری نے بڑی پیش گوئی کردی
راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب حکومت خود ظلم کرے تو جمہوریت پسند بھی مجبور ہوجائیں گے، ہمیں مولانا فضل الرحمان کی طرح انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کیا جارہا ہے،پی ٹی آئی حکومت پارلیمان کو اہمیت نہیں دے رہی اور انسانی حقوق پر بھی یقین نہیں رکھتی، آصف زر… Continue 23reading حکومت کا خاتمہ کب تک ہوجائے گا؟بلاول زرداری نے بڑی پیش گوئی کردی