ایل این جی کیس!شاہد  خاقان عباسی کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی  نیب کو گواہ مل گیا ، جانتے ہیں یہ گواہ ملکی کونسی بڑی شخصیت ہے

17  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)ایل این جی کیس میں شیخ رشید شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے، وفاقی وزیر ریلوے احتساب عدالت میں گواہی دیں گے۔ایل این جی کیس میں نیب مجموعی طور پر 59 گواہان عدالت میں پیش کرے گا، شیخ رشید بطور شکایت کنندہ نیب کے پہلے گواہ ہوں گے۔

وزارت توانائی کے 4 افسران محمد حسن بھٹی، نواز احمد ورک، عبدالرشید جوکھیو، عمر سعید بھی گواہان میں شامل ہیں۔قائمقام جنرل منیجر سوئی سدرن گیس فصیح الدین بھی گواہان میں شامل ہیں جبکہ جمیل اجمل ڈائریکٹر پوسٹ قاسم اتھارٹی بھی استغاثہ کے گواہ ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…