پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مارکیٹ سے ملنے والی گاجریں ہمارے تک کیسے پہنچائی جاتیں ہیں ، ویڈیو دیکھنے کے بعد یقیناً آپ اسے کھانا ترک کر دیں گے

datetime 17  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں مارکیٹ سے ملنے والی گاجر ہم تک کیسے پہنچائی جاتی ہے ؟جان کر آپ گاجر کھانا یقیناً ترک کر دیں گے ۔ گاجروں کی کھیپ مارکیٹ تک پہنچنے سے قبل انہیں کسی بھی گندے نالے کے پانی میں دھو کر لایا جاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہےجس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ گاڑیاں اور ٹرک ایک گندے نالے پر کھڑے ہیں مزدوران ٹرکوں گاجروں کو اتاررہیں اور انہیں ایک بڑی ٹوکری میں ڈال کر نالے کے

گندے پانی سے دھو یا جارہا ہے ۔ جی ہاں یہ گاجریں ہیں یہ روز مرہ ہماری خوراک کا حصہ بنتی ہیں اور ہم بڑے شوق سے انہیں کھاتے ہیں لیکن ہمیںکیا معلوم کہ گاجریں سپلائی کرنے والی کمپنیاں ہماری پیٹھ پیچھے کیا گل کھلا رہی ہیں ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزدور انہیں ہاتھوں کی مدد سے نہیں بلکہ پائوں کی مدد سے رگڑ رگڑ کر صاف کر رہے ہیں ۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ کیسے بے حس لوگ ہیںجنہیں اللہ تعالی کا ذرا بھی خوف نہیں جو اس کام میں ملوث انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں ۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…