ن لیگ نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کو خلاف قانون قرار دیدیا ،بڑے سوالات اٹھا دئیے،نئی بحث چھڑ گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سی پیک اتھارٹی کے آرڈیننس کو خلاف قانون قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سی پیک اتھارٹی کا قیام غیرقانونی اور پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کے منافی ہے، مسترد کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ قومی اسمبلی کی سی… Continue 23reading ن لیگ نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کو خلاف قانون قرار دیدیا ،بڑے سوالات اٹھا دئیے،نئی بحث چھڑ گئی