چھ ماہ میں معیشت ٹھیک نہ کر سکا تو میرا نام عمران نیازی رکھ دینا ، شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا دماغ خالی ہے، یہ جادو ٹونے سے حکومت چلا رہا ہے اور پھونکیں مار کر تعیناتیاں ہو رہی ہیں،اداروں نے جتنی حمایت عمران خان کو دی اگر 10فیصد ہمیں مل جاتی تو حکومت… Continue 23reading چھ ماہ میں معیشت ٹھیک نہ کر سکا تو میرا نام عمران نیازی رکھ دینا ، شہباز شریف