ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کو شدید دھچکا، اہم ترین خاتون رہنما نوازشریف کا ساتھ چھوڑ کرتحریک انصاف میں شامل

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی سابق ایم پی اے شگفتہ شیخ اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل،نجی ٹی وی کے مطابق شگفتہ شیخ نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیراعجاز چودھری سے ملاقات کی اور حکمران

جماعت میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ اعجاز چودھری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ماضی میں حکمرانوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔ انہوں نے سابقہ ن لیگی ایم پی اے شگفتہ شیخ کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…