پرویز مشرف کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی (این این آئی) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبطگی درخواست پر انسداد دہشتگردی کی خصوصی عفالت نمبر ایک کے جج شوکت کمال ڈار نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے کے تحت سابق صدرکے نام پر موجود منقولہ و غیر منقولہ تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے… Continue 23reading پرویز مشرف کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم