ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ایک اور سمندری طوفان ، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کیلئے ہدایات جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

ایک اور سمندری طوفان ، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کیلئے ہدایات جاری

کراچی(سی پی پی)ایک اور سمندری طوفان کی موجودگی کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر نے کہا ہے کہ کراچی کے جنوب میں صلالہ کے پاس ٹراپیکل سائیکلون سسٹم موجود ہے، سمندر میں موجود طوفان کی… Continue 23reading ایک اور سمندری طوفان ، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کیلئے ہدایات جاری

حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں کی کرپشن کیخلاف مہم چلانے کیلئے تازہ دم میڈیا ٹیم اتارنے کا فیصلہ،نام بھی سامنے آگئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں کی کرپشن کیخلاف مہم چلانے کیلئے تازہ دم میڈیا ٹیم اتارنے کا فیصلہ،نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم عمران خان نے حکومتی میڈیا ٹیم میں اضافہ کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید، شہباز گل اور پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کو ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مذکورہ تینوں رہنما مرکز میں حکومت، تحریک انصاف کی پالیسیوں اور فیصلوں کے دفاع کے ساتھ ساتھ کرپشن پر اپوزیشن جماعتوں کو… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں کی کرپشن کیخلاف مہم چلانے کیلئے تازہ دم میڈیا ٹیم اتارنے کا فیصلہ،نام بھی سامنے آگئے

جج ویڈیو سکینڈل ، سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنا دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

جج ویڈیو سکینڈل ، سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)جج ویڈیو سکینڈل میں سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست نمٹا دی، نظر ثانی درخواست نواز شریف نے دائر کی تھی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا نظرثانی میں جو باتیں کیں وہ عدالت پہلے مان چکی، اگر چاہتے ہیں آپ کا حق متاثر نہ ہو… Continue 23reading جج ویڈیو سکینڈل ، سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنا دیا

حکومت نے اہم ترین وزیر کو برطرف کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے اہم ترین وزیر کو برطرف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے وزیربرائے صحت نصیب اللہ مری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔عہدے سے ہٹانے کا نوٹس وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے جاری کیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے وزیر صحت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے تاہم عہدے سے ہٹانے کی وجہ تاحال سامنے نہ… Continue 23reading حکومت نے اہم ترین وزیر کو برطرف کردیا

تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین کاریز کے قریب ٹریفک حادثہ، تبلیغی جماعت کے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سپین کاریز کے قریب تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔واضح رہے… Continue 23reading تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

’’نواز ، شہباز اور آصف زرداری کا  ایک ہی طریقہ واردات‘‘ فارن فنڈنگ کیس کھلا تو ن لیگ اور پی پی نے کیا کام شروع کر دیا ؟ سوال اٹھا دیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

’’نواز ، شہباز اور آصف زرداری کا  ایک ہی طریقہ واردات‘‘ فارن فنڈنگ کیس کھلا تو ن لیگ اور پی پی نے کیا کام شروع کر دیا ؟ سوال اٹھا دیا گیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کا طریقہ واردات ایک ہی ہے۔مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی فارن فنڈنگ کیس کھلا ہے تو وہ سامنے آنے کو تیار نہیں ہیں، پاناما کیس میں جس ذرائع سے رقم آئی… Continue 23reading ’’نواز ، شہباز اور آصف زرداری کا  ایک ہی طریقہ واردات‘‘ فارن فنڈنگ کیس کھلا تو ن لیگ اور پی پی نے کیا کام شروع کر دیا ؟ سوال اٹھا دیا گیا

گورنر کے اختیارات میں کمی۔۔۔ گورنر سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

گورنر کے اختیارات میں کمی۔۔۔ گورنر سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

حیدرآباد(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گورنر کے اختیارات کم ہوئے ہیں مگر اس سے اتنا فرق نہیں پڑے گا، سندھ حکومت سے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں لیکن سندھ حکومت کی تبدیلی کا نہ حصہ ہیں نا بننا چاہتے ہیں، مجھ سے نہ وزیر اعظم سے اور نہ ہی… Continue 23reading گورنر کے اختیارات میں کمی۔۔۔ گورنر سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

عمران خان ہی 2023ء تک وزیر اعظم ، مائنس ون کے خواب دیکھنے والوں کو جہانگیر نے کیا مشورہ دیدیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

عمران خان ہی 2023ء تک وزیر اعظم ، مائنس ون کے خواب دیکھنے والوں کو جہانگیر نے کیا مشورہ دیدیا

رحیم یارخان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیرترین نے کہاہے کہ عمران خان ہی 2023ء تک وزیر اعظم ہیں‘حکومت کر پشن‘ظلم‘ناانصافی اور معاشی مسائل کو پاکستان سے ’’مائنس‘‘ کر دیگی‘حکومت‘تمام ادارے اور عوام ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے ایک پیج پر ہیں۔ اسلام آباد میں رحیم یار خان  سے تعلق رکھنے والے ممبرقومی اسمبلی چوہدری… Continue 23reading عمران خان ہی 2023ء تک وزیر اعظم ، مائنس ون کے خواب دیکھنے والوں کو جہانگیر نے کیا مشورہ دیدیا

پاک فوج کے ترجمان آج  اہم پریس کانفرنس کرینگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

پاک فوج کے ترجمان آج  اہم پریس کانفرنس کرینگے

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور (آج)   تین بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر ملکی سلامتی صورتحال، کشمیر اور دیگر اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے۔