اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی سی حملہ کیس، وکلا اور ڈاکٹروں پر  مشتمل 8 رکنی کمیٹی قائم

datetime 18  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا ء کی رہائی کے معاملے پر وکلا ء اور ڈاکٹروں پر مشتمل 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی، وکلا کی طرف سے ہائی کورٹ بار

کے صدر حفیظ الرحمن سمیت 4 وکلا ء شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کی طرف سے چار نام فائنل نہیں کئے جا سکے جس کے بعد کمیٹی کام شروع کر دے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…