جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

 مشرف غداری کیس ، قانون کی شکل موم کی ناک جیسی ہو گئی ہے پرویز مشرف کو کیا کرنا چاہیے ؟ سزا سے بچنے کیلئے مشورہ دیدیا گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے  کہ پہلا فوجداری کیس ہے جس میں مختصر فیصلہ پہلے آیا، کیس میں چند دن دیئے جاتے جس کا ہائیکورٹ نے بھی کہا تھا۔انہوں نے کہا کہ  عدالتی فیصلوں

میں شدید تضاد آگیا ہے، ادارے کو ٹیک اوور کیا جا رہا ہے، قانون کی شکل موم کی ناک جیسی ہو گئی ہے اور یہ رجحان خوش آئند نہیں ہے۔سابق اٹارنی جنرل نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کو فیصلہ چیلنج کرنا چاہیے کیونکہ ہائیکورٹ میں کیس چلا تو فیصلہ نہ صرف معطل ہو گا بلکہ ختم ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…