جمشید دستی کی ایک اورڈگری جعلی نکلی،2نمبری کیسے پکڑی گئی؟بہاولپور یونیورسٹی نے بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ممبر قومی اسمبلی اور معروف سیاسی رہنما جمشید دستی کی ایک اور ڈگری جعلی نکلی ۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انتظامیہ نے سال 2017 میں بی اے کی حاصل کردہ ڈگری کو کالعدم قرار دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کی طرف سے جمع کرائی گئی انٹرمیڈیٹ کی سند کی بھی تصدیق… Continue 23reading جمشید دستی کی ایک اورڈگری جعلی نکلی،2نمبری کیسے پکڑی گئی؟بہاولپور یونیورسٹی نے بھانڈا پھوڑ دیا