اگلے 3سے 5 سال تک تمام رکشے بیٹری پر چلیں گے ، غریب ڈرائیوروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیٹری سے چلنے والے رکشوں کی تیاری آخری مراحل میں پہنچ گی ہے اور چھ سے آٹھ ماہ تک ایسے دس ہزار رکشے سڑک پر ہوں گے۔انہوں نے یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر پر کیا ہے،… Continue 23reading اگلے 3سے 5 سال تک تمام رکشے بیٹری پر چلیں گے ، غریب ڈرائیوروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی