ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

حفیظ اللہ نیازی نے اپنے بیٹے حسان نیازی کو خود پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا، کیا شرط سامنے رکھ دی؟ جانئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی اپنے بیٹے کی حمایت میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میںسینئر کالم نگار حفیظ اللہ نیازی کہنا تھا کہ کوئی ایک ایسی ویڈیو دیکھائیں جس میں میرے بیٹے نے توڑ پھوڑ کی ہو یا پھر تشدد پر اکسایا ہو میں خود اپنے بیٹھے کو پولیس کے حوالے کر دونگا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حسان نیازی نے کوئی قتل نہیں کیا، اسکا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔ انکا کہناہے کہ وکلا کا پی آئی سی پر حملہ قابل مذمت ہے۔ قبل ازیں معروف کالم نگار حفیظ اللہ نیاز ی نے

کہا تھا کہ حسان نیازی کو وزیراعظم کا بھانجا اور میرا بیٹا ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ ہسپتال پر وکلاء کے حملے کو کوئی درست قرار نہیں دے سکتا۔وکیلوںکو قطعی زیب نہیں دیتا کہ قانون ہاتھ میں لیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ حسان کی کتنی انوالمنٹ ہے لیکن اسے سنگل آؤٹ کرنے کی دو وجوہات ہیں۔ایک وزیراعظم کا بھانجا ہونا اور دوسرے میرا بیٹا ہونا،وہ اکیلا تو نہیں تھا دو سو لوگ ہوں گے،ابھی جتنی بھی ویڈیوز آئی ہیں اس میں نظر نہیں آیا کہ تشدد میں اس کا کوئی کردار تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…