منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

32سالہ سیاسی زندگی متاثرہونے کے بعدخورشید شاہ نے  دودھ کادودھ اورپانی کاپانی کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر( آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ 32سالہ سیاسی زندگی متاثر ہوئی اب چاہتاہوں دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائے,جے آئی ٹی سمیت تمام اداروں سے تعاون کرتارہوں گا،ملک میں انصاف ہوتارہاتو ملک کوترقی یا فتہ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔تفصیلا ت کے مطابق  پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے اثاثے جات ریفرنس میں ضما نت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی ہو یا نیب تعاون

کرتا رہوں گا،سیاست دان اپنے حلقے میں ہو تو عوام کی خدمت کرسکتا ہے، میں نے کوئی غلط کا م نہیں کیا چاہتاہوں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ۔ انہو ںنے کہا کہ نیب کے اس الزام سے میری    32سالہ سیا سی زندگی بری طرح متاثر ہو ئی ہے مجھے یقین ہے انصاف ملے گا جب تک ملک میں انصاف ہو تا رہے گا  ملک کو ترقی یافتہ ہو نے سے  کو ئی نہیں روک سکتا ملک میں عدالتیں آزاد ہیں اور وہ قانو ن کے مطابق ٖفیصلے کر رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…