اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پرویز مشرف کو سزائے موت،بالآخر جے یو آئی (ف)کا بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( آن لائن )سابق آمر کی سزائے موت کا فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق ہے ،پرویز مشرف نے اس ملک کے آئین کو اپنے بوٹوں تلے روندا ہے ، لال مسجد واقعہ اور نواب اکبر بگٹی کی شہادت اسی آمریت کی وجہ سے رونما ہوئے ،سزائے موت دینے سے ریاست کو ایک پیغام جائیگا اور آئندہ کوئی اس ملک کا آئین توڑنے کی جرات نہیں کریگا ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری

نے اپنی رہائش گاہ پہ جماعتی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا, انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت مشرف کو بچانے کیلئے سرتوڑ کوشش کرتی رہی ہے لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ایک آمر نے ملک پہ مسلط ہوکر ملک وقوم کا نقصان کیا انکی وجہ سے بلوچستان آج بھی جل رہا ہے، لال مسجد کا واقعہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے کہ ایک آمر نے طاقت کے نشے میں مست مکے لہرا کر اس قوم کو خون سے لت پت مستقبل دیا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…