ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

’’5وقت نماز پڑھیں یا اپنا تبادلہ کرالیں‘‘وہ پولیس افسر جس نے ماتحت عملے کیلئے شاندار احکامات جاری کردیئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آر پی اوبہاولپور ریجن فیاض احمد نے اپنے ماتحت افسروں کو حکم دیا ہے کہ وہ روزانہ پانچ وقت نماز اداکیاکریں یا پھر اپنا تبادلہ کرالیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ دنوں ماتحت افسروں سے خطاب کے دوران کیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل رپورٹ کے مطابق آرپی او فیاض نے اپنے ماتحت افسروں کو سختی سے حکم دیا ہے کہ وہ یاتو نماز کی ادائیگی شروع کردیں یا پھر کسی اور ریجن میں تبادلہ کرالیں۔سوشل میڈیا صارفین نے ان کے اس فیصلے کی کھل کر تعریف کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…