اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

تھانہ آبپارہ اسلام آباد کی بڑی کارروائی

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رشید احمد ایس ایچ او آبپارہ نے ایس پی سٹی سرکل عامر خان نیازی  کے حکم پر اور DSP/SDPO سیکرٹریٹ قاسم خان نیازی  کی ہدایت پر اپنی ٹیم کے ہمراہ 16نومبر سے 15 دسمبر تک 37 مقدمات منشیات کے 3 اسلحہ کے مقدمات کا اندراج کیا اور ملزمان کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ

پر بھجوایا گیا اور دیگر مقدمات میں 7 عدد گاڑیاں برآمد کیں اور 5 اشتہاری ملزمان اور 17 عدالتی مفرورگرفتار کیے منشیات کے 37 مقدمات میں 4250گرام چرس 1295 گرام ہیروئین 10 گرام آئس 245 لیٹر شراب اور 220 بوتل شراب برآمد کی اسلحہ کے مقدمات میں 2 عدد پسٹل اور ایک عدد خنجر برآمد کیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…