آزادی مارچ میں کتنے لاکھ لوگ اسلام آباد آئیں گے؟حافظ حمد اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آن لائن) جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آزادی مارچ میں پندرہ لاکھ لوگ اسلام آباد آئیں گے مگر ہم پارلیمنٹ، پی ٹی وی پر حملے نہیں کریں گے جبکہ آزادی مارچ کے مقاصد حاصل کر کے جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں… Continue 23reading آزادی مارچ میں کتنے لاکھ لوگ اسلام آباد آئیں گے؟حافظ حمد اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا