بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کیساتھ آبی تنازعات ، پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)بھارت سے آبی تنازعات پر عالمی بینک سے مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا۔میڈیا  رپورٹ کے مطابق انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا ہے، 5 روزہ دورے کے دوران پاکستانی وفد عالمی بینک کے اعلیٰ قیادت سے بھارت کے ساتھ سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کے لیے مذاکرات کریگا۔ذرائع کے مطابق

پاکستانی وفد عالمی بینک کے ساتھ مذاکرات میں بھارت کے متنازع آبی منصوبوں کشن گنگا اور ریتلے ڈیمز کی تعمیر کا معاملہ اٹھایا جائیگا اور پاکستان وفد کورٹ آف آربٹریشن کی تشکیل پر زور دے گا۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کی تقسیم کے حوالے سے سندھ طاس منصوبہ طے پایا تھا اور ورلڈ بینک سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کا ضامن ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…