ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

8اکتوبر 2005کےزلزلے میں شہید افراد کی برسی کل منائی جائیگی دل دہلا دینے والے واقعے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے تھے؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

8اکتوبر 2005کےزلزلے میں شہید افراد کی برسی کل منائی جائیگی دل دہلا دینے والے واقعے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے تھے؟

اسلام آباد(آن لائن)زلزلہ سانحہ 8اکتوبر 2005ء کے شہداء کی برسی( کل) 8اکتوبرمنگل کومنائی جائے گی اور قدرتی سانحات سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کے عزم کا اظہار کیا جائے گا۔ 8اکتوبر 2005ء کی صبح ساڑھے 8 بجے شدید زلزلے سے آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے علاقوں کو بڑا نقصان پہنچا تھا۔زلزلے کا مرکز اسلام آباد… Continue 23reading 8اکتوبر 2005کےزلزلے میں شہید افراد کی برسی کل منائی جائیگی دل دہلا دینے والے واقعے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے تھے؟

پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر آگئے ،انکوائری شروع

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر آگئے ،انکوائری شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش بھی نیب سکھر کے ریڈار پر ،نیب نے انکوائری کا آغاز کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر سابق دور حکومت میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ،نیب سکھر نے ڈپٹی کمشنرگھوٹکی سے محمد بخش مہر کی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر آگئے ،انکوائری شروع

طوفانی بارشیں ۔۔۔ برساتی ندی نالوں میں طغیانی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

طوفانی بارشیں ۔۔۔ برساتی ندی نالوں میں طغیانی

راجن پور(آن لائن)راجن پور شہر اور گرد و نواح میں رات سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ، کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق برساتی ندی نالوں میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، برساتی نالہ کاہا سلطان سے… Continue 23reading طوفانی بارشیں ۔۔۔ برساتی ندی نالوں میں طغیانی

خون سفید ہو گیا! معمولی رقم کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

خون سفید ہو گیا! معمولی رقم کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

اوکاڑہ (آن لائن)پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک شخص نے لین دین کے معمولی تنازع پر اپنے حقیقی بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ قصبہ ٹھٹھہ چاکر کے رہائشی لیاقت نامی شخص کا اپنے بھائی صابر سے رقم کی لین دین کا تنازع چل رہا تھا۔ اسی تنازع کے دوران… Continue 23reading خون سفید ہو گیا! معمولی رقم کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

تحریک انصاف کا سابق عہدیدار قتل،آصف سیاست میں غیر فعال،تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف رہتا، جانتے ہیں ماضی میں کون سا شرمناک کام کرتا تھا؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

تحریک انصاف کا سابق عہدیدار قتل،آصف سیاست میں غیر فعال،تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف رہتا، جانتے ہیں ماضی میں کون سا شرمناک کام کرتا تھا؟

کراچی (این این آئی) فیڈرل بی ایریا میں مدنی مسجد کے باہر ٹارگٹ کلرزکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول آصف کچلی تحریک انصاف کا سابق عہدے دار تھا،واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وارادات پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریا عائشہ منزل… Continue 23reading تحریک انصاف کا سابق عہدیدار قتل،آصف سیاست میں غیر فعال،تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف رہتا، جانتے ہیں ماضی میں کون سا شرمناک کام کرتا تھا؟

بریکنگ نیوز میر پورمیں اب سے کچھ دیر پہلے آنے والے خوفناک زلزلہ نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

بریکنگ نیوز میر پورمیں اب سے کچھ دیر پہلے آنے والے خوفناک زلزلہ نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرپور اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ،نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے سے میرپور کے علاقے خالق آباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی جب کہ 2 افراد… Continue 23reading بریکنگ نیوز میر پورمیں اب سے کچھ دیر پہلے آنے والے خوفناک زلزلہ نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان

پاکستان کے معروف سیاستدان کوجان سے مارنے کی دھمکیاں،گھر میں  کھڑی گاڑی سے لٹکی ہوئی تھیلی برآمد، جانتے ہیں کھولا تو اندر سے کیا چیزیں نکلیں؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کے معروف سیاستدان کوجان سے مارنے کی دھمکیاں،گھر میں  کھڑی گاڑی سے لٹکی ہوئی تھیلی برآمد، جانتے ہیں کھولا تو اندر سے کیا چیزیں نکلیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سیاستدان اورایم کیو ایم کے سابقہ رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کو دھمکانے کے لیے گولیاں بھیج دی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق گذری تھانے کی حدود میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کے خیابان مجاہد میں واقع گھر کے احاطے… Continue 23reading پاکستان کے معروف سیاستدان کوجان سے مارنے کی دھمکیاں،گھر میں  کھڑی گاڑی سے لٹکی ہوئی تھیلی برآمد، جانتے ہیں کھولا تو اندر سے کیا چیزیں نکلیں؟

پی ٹی آئی کا دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے تھا ، اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ، حکومت نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

پی ٹی آئی کا دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے تھا ، اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ، حکومت نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے تھا ، اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نے دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے دیا تھا ،اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان… Continue 23reading پی ٹی آئی کا دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے تھا ، اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ، حکومت نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا

آزاد کشمیر پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،ہرطرف خوف و ہراس، بھگدڑ مچ گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

آزاد کشمیر پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،ہرطرف خوف و ہراس، بھگدڑ مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں پھر زلزلہ، میرپور اور گردو نواح میں جھٹکے محسوس کیے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور گردو نواح میں آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور آج ایک بار پھر میرپور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔… Continue 23reading آزاد کشمیر پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،ہرطرف خوف و ہراس، بھگدڑ مچ گئی