جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر ن لیگ کے قریب گئے تو نیب حرکت میں آجائے گی، ق لیگ کو واضح پیغام دے دیا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ق لیگ کے درمیان دوریوں کی وجہ بتائے ہوئے سینئر صحافی طاہر ملک نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ق لیگ کو یہ کہا گیا ہے کہ اگر وہ ن لیگ کے قریب آئے گی تو اس کے ردعمل

میں نیب بھی حرکت میں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنما شہبازشریف کی طرف سے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میاں شہباز شریف نے فروری میں واپس آنے کا عندیہ دیا ہے، اس وجہ سے اپوزیشن جماعتوں اور حکومت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…