منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جن قوتوں نے پی ٹی آئی کے چھوٹے غبارے میں زیادہ ہوا بھر ی،اب پریشان ہیں کہ انکا غبارہ پھٹ چکا، عمران خان اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ کا حیران کن بیان

datetime 23  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے بڑے یو ٹرن لئے اب ایک نیا یو ٹرن لیں اور اقتدار چھوڑ کر اس دنیا میں چلے جائیں جہاں سے آئے تھے۔ وہ خالد گل اور ایڈون سہوترا کے زیر اہتمام ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر چوہدری اسلم گل، ملک عثمان،جمیل منج،عاصم محمود بھٹی،عاطف چودھری

بھی انکے ہمراہ تھے۔ جن قوتوں نے پی ٹی آئی کے چھوٹے غبارے میں زیادہ ہوا بھر تھی اب پریشان ہیں کہ انکا غبارہ پھٹ چکا ہے۔عوام تباہ حال ہیں اور معیشت کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے۔گورنس برباد ہو چکی، ٹیکس نظام فیل ہو چکا، یہ ہم نہیں وفاقی وزیر پنجاب حکومت کی نا اہلی پر بیانات دے رہے ہیں. عمران خان اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…