افغانستان سے پاکستان کے راستے بھارت جانے والے ٹرک کی تلاشی پیاز کی آڑ میں کونسا ’’مال‘‘پہنچایا جارہاتھا؟اہلکاروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

15  دسمبر‬‮  2019

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں افغانستان سے پاکستان کے راستے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ضلع پشین میں کسٹم حکام نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والے بڑے ٹرک کو روکا

اور دوران تلاشی پیاز کی آڑ میں 600 کارٹن میں پیک غیر ملکی سگریٹ برآمد کی۔اسمگل کی جانے والی سگریٹس کو ٹرانزٹ کے ذریعہ بھارت کے شہر نئی دہلی لے جایا جارہا تھا جبکہ برآمد شدہ سگریٹس کی تعداد 60 لاکھ اور مالیت 4 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…