سچائی کو چھپانا اب ناممکن ،پولیس کی وردی میں کیمرے لگانے کی تیاریاں،جانتے ہیں سب سے پہلے کس شہر کی پولیس یہ کام کرنے پر آمادہ ہوگئی؟

15  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد( اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کی طرز پر پولیس ناکے پرہونے والی ہرگفتگو، رویہ اور کاروائی ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لیے ویڈیو کیمرہ پولیس یونیفارم کا حصہ ہونے بارے میری تجویز پر موٹروے اور اسلام آباد پولیس عملدرآمد کیلئے تیار ہیں۔یہ بات انھوں نے اتوار کو

اپنے ٹویٹ میں کہی۔انھوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل میں نے تجویز دی تھی کہ ہانگ کانگ کی طرز پر ویڈیو کیمرہ پولیس یونیفارم کا حصہ ہونا چاہیے تاکہ پولیس ناکے پرہونے والی ہر گفتگو، رویہ اور کارروائی ریکارڈ کا حصہ بن سکے ، ان کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے کہ موٹروے پولیس اور اسلام آباد پولیس اب اس طریقہ کار پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…