بے روزگار ہوں، ماہانہ کچھ بھی کما نہیں رہا ،اداکار محسن عباس نے اپنے بچے کا خرچہ دینے سے انکار کر دیا

21  جنوری‬‮  2020

لاہور(آن لائن)اداکار و گلوکارمحسن عباس نے اپنے بچے کا خرچا دینے سے انکار کرتے ہوئے عدالت میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرا دیا ہے۔اداکار محسن عباس نے سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کی بچے کا خرچے دینے کی درخواست پر جواب میں مؤقف اپنایا ہے کہ سابق اہلیہ کو پہلے بھی خرچہ ادا کرتا رہا اور تمام حقوق پورے کیے۔ میرے حالات آجکل سخت ہیں، سابق بیوی اور بچے کا خرچہ برداشت نہیں

کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ میں بے روزگار ہوں۔ ماہانہ کچھ بھی کما نہیں رہا۔ محسن عباس نے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت قانون کے مطابق سابق اہلیہ کی درخواست پر کارروائی کرئے۔بعد ازاں فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے فریقین کے وکلاء کو 27 جنوری کو بحث کے لیے طلب کرلیا ہے۔خیال رہے ادکار محسن عباس کی سابق اہلیہ ماڈل فاطمہ سہیل نے بچے کے خرچے کا دعوی دائر کررکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…