ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے پولیس سمیت تمام سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا عندیہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ کی جانب سے پولیس سمیت تمام سرکاری افسران کے میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق کوئی بھی سرکاری افسر ٹاک شو میں شریک یا میڈیا ٹاک نہیں کرے گا، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کچھ سرکاری افسران، سول سرونٹ بغیر اجازت ٹاک شو ز اور پروگراموں میں حصہ لیتے ہیں۔حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ سرکاری افسران،

سول سرونٹ بغیر اجازت کسی بھی ٹی وی پروگرام میں شرکت نہ کریں، حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔حکومت سندھ کی جانب سے یہ حکم نامہ 11 اداروں کو ارسال کیا گیا ہے جن میں بورڈ آف روینیو، سندھ پولیس، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ، سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی سمیت آئی جی سندھ، تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…