ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

معیشت کی بہتری کے حکومتی اقدامات اثر دکھانے لگے، ٹیلی کام اور آئی ٹی میں بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) ٹیلی کمیونی کیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ جات میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ اور اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونی کیشن کے شعبوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 278.1 ملین ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران اس شعبے میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 55.7ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا۔ مالی سال 2017-18، مالی سال 2016-17 اور مالی

سال 2015-16 کے دوران ان شعبہ جات میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم بالترتیب 113، 41.9اور 246.8 ملین ڈالر رہا تھا۔اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے دوران ٹیلی کمیونی کیشن کے شعبہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 267.3ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 10.8ملین ڈالر رہا۔ ان میں سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کے شعبہ میں 6.5اور آئی ٹی خدمات کے شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 3.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…