مسافروں سے بھری ہزارہ ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار
سرگودھا(این این آئی)راولپنڈی سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین سرگودھا کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جس کے بعد ٹرین کو اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے سرگودھا ریلوے اسٹیشن آ کر کراچی جانے والی ھزارہ ایکسپریس ٹرین روانہ ہوئی… Continue 23reading مسافروں سے بھری ہزارہ ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار











































