شیخ رشید کی ٹرین شیڈول معمول پر لانے پر افسران کو شاباش
لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ۔ جس میں سی ای ریلوے اعجاز بریرو اور چیئرمین ریلوے بورڈ سکندر سلطان راجہ سمیت دیگر افسران موجود تھے۔ وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد ین ٹرین شیڈول معمول کی طرف واپس لانے پر… Continue 23reading شیخ رشید کی ٹرین شیڈول معمول پر لانے پر افسران کو شاباش