جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

حکومت نے اہم ترین وزیر کو برطرف کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے اہم ترین وزیر کو برطرف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے وزیربرائے صحت نصیب اللہ مری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔عہدے سے ہٹانے کا نوٹس وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے جاری کیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے وزیر صحت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے تاہم عہدے سے ہٹانے کی وجہ تاحال سامنے نہ… Continue 23reading حکومت نے اہم ترین وزیر کو برطرف کردیا

تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین کاریز کے قریب ٹریفک حادثہ، تبلیغی جماعت کے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سپین کاریز کے قریب تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔واضح رہے… Continue 23reading تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

’’نواز ، شہباز اور آصف زرداری کا  ایک ہی طریقہ واردات‘‘ فارن فنڈنگ کیس کھلا تو ن لیگ اور پی پی نے کیا کام شروع کر دیا ؟ سوال اٹھا دیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

’’نواز ، شہباز اور آصف زرداری کا  ایک ہی طریقہ واردات‘‘ فارن فنڈنگ کیس کھلا تو ن لیگ اور پی پی نے کیا کام شروع کر دیا ؟ سوال اٹھا دیا گیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کا طریقہ واردات ایک ہی ہے۔مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی فارن فنڈنگ کیس کھلا ہے تو وہ سامنے آنے کو تیار نہیں ہیں، پاناما کیس میں جس ذرائع سے رقم آئی… Continue 23reading ’’نواز ، شہباز اور آصف زرداری کا  ایک ہی طریقہ واردات‘‘ فارن فنڈنگ کیس کھلا تو ن لیگ اور پی پی نے کیا کام شروع کر دیا ؟ سوال اٹھا دیا گیا

گورنر کے اختیارات میں کمی۔۔۔ گورنر سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

گورنر کے اختیارات میں کمی۔۔۔ گورنر سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

حیدرآباد(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گورنر کے اختیارات کم ہوئے ہیں مگر اس سے اتنا فرق نہیں پڑے گا، سندھ حکومت سے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں لیکن سندھ حکومت کی تبدیلی کا نہ حصہ ہیں نا بننا چاہتے ہیں، مجھ سے نہ وزیر اعظم سے اور نہ ہی… Continue 23reading گورنر کے اختیارات میں کمی۔۔۔ گورنر سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

عمران خان ہی 2023ء تک وزیر اعظم ، مائنس ون کے خواب دیکھنے والوں کو جہانگیر نے کیا مشورہ دیدیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

عمران خان ہی 2023ء تک وزیر اعظم ، مائنس ون کے خواب دیکھنے والوں کو جہانگیر نے کیا مشورہ دیدیا

رحیم یارخان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیرترین نے کہاہے کہ عمران خان ہی 2023ء تک وزیر اعظم ہیں‘حکومت کر پشن‘ظلم‘ناانصافی اور معاشی مسائل کو پاکستان سے ’’مائنس‘‘ کر دیگی‘حکومت‘تمام ادارے اور عوام ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے ایک پیج پر ہیں۔ اسلام آباد میں رحیم یار خان  سے تعلق رکھنے والے ممبرقومی اسمبلی چوہدری… Continue 23reading عمران خان ہی 2023ء تک وزیر اعظم ، مائنس ون کے خواب دیکھنے والوں کو جہانگیر نے کیا مشورہ دیدیا

پاک فوج کے ترجمان آج  اہم پریس کانفرنس کرینگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

پاک فوج کے ترجمان آج  اہم پریس کانفرنس کرینگے

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور (آج)   تین بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر ملکی سلامتی صورتحال، کشمیر اور دیگر اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے۔

کرنٹ سے ہلاکتیں اور لوڈ شیڈنگ نیپرا نے بجلی فراہم کرنیوالی معروف کمپنی پربجلی گرادی ، کتنے جرمانہ کر دیا ؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

کرنٹ سے ہلاکتیں اور لوڈ شیڈنگ نیپرا نے بجلی فراہم کرنیوالی معروف کمپنی پربجلی گرادی ، کتنے جرمانہ کر دیا ؟

اسلام آباد(اے این این )ملک میں بجلی فراہم کرانے والی کمپنیوں کے نگران ادارے نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بارشوں کے دوران کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک پر جرمانہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں اور طویل دورانیہ تک بجلی… Continue 23reading کرنٹ سے ہلاکتیں اور لوڈ شیڈنگ نیپرا نے بجلی فراہم کرنیوالی معروف کمپنی پربجلی گرادی ، کتنے جرمانہ کر دیا ؟

پاکستان  کو پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ ہونے کا اعزاز حاصل

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

پاکستان  کو پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ ہونے کا اعزاز حاصل

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین سی پیک کا مکمل ہونے والا پہلا ٹرانسپورٹ منصوبہ ہے، میٹرو ٹرین پاک چین دوستی کی علامت ہے اور اہل لاہور کے لئے ایک شاندار تحفہ ہے، اورنج لائن میٹرو ٹرین کسی شخصیت یا سیاسی جماعت کا پراجیکٹ… Continue 23reading پاکستان  کو پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ ہونے کا اعزاز حاصل

سندھ  میں تبادلوں کا  معاملہ،  صوبائی حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

سندھ  میں تبادلوں کا  معاملہ،  صوبائی حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی

کراچی(آن لائن)سندھ پولیس کے تبادلوں کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ، سندھ حکومت نے ایس ایس پی عمرکوٹ کی خدمات واپس نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ وفاق نے ایس ایس پی عمرکوٹ اعجاز شیخ کی خدمات واپس لے لی تھیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں ایک اور تبادلے پر… Continue 23reading سندھ  میں تبادلوں کا  معاملہ،  صوبائی حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی