’’نواز ، شہباز اور آصف زرداری کا  ایک ہی طریقہ واردات‘‘ فارن فنڈنگ کیس کھلا تو ن لیگ اور پی پی نے کیا کام شروع کر دیا ؟ سوال اٹھا دیا گیا

10  دسمبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کا طریقہ واردات ایک ہی ہے۔مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی فارن فنڈنگ کیس کھلا ہے تو وہ سامنے آنے کو تیار نہیں ہیں،

پاناما کیس میں جس ذرائع سے رقم آئی اسی ذرائع سے مسلم لیگ کے پاس آتی ہے، 18 سوالات اس لیے کیے کہ 10 سالوں میں شہباز شریف خاندان کی جائیدادوں میں اضافہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اعتراف کیا کہ پراسیکیوشن سے متعلق مسائل کا سامنا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ ہوئی تو انہیں وطن واپس آنا پڑے گا۔نوازشریف پاکستان میں تھے تو ان کے پلیٹ لیٹس سے آگاہی ہوتی رہتی تھی اب نواز شریف لندن میں ہیں تو پلیٹ لیٹس کہاں ہیں؟۔انہوںنے کہاکہ مریم نواز والد کی تیمارداری کے لیے باہر جانا چاہتی ہیں حالانکہ مریم نواز کی بہن، بھائی، بھابیاں اور سارا خاندان لندن میں ہیں۔انہوںنے کہا کہ حکومت خود احتسابی پر یقین رکھتی ہے، ملک میں تمام ادارے آزاد ہیں اور حکومت نے قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں بھی اضافہ کیا۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…