جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

datetime 10  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین کاریز کے قریب ٹریفک حادثہ، تبلیغی جماعت کے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سپین کاریز کے قریب تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

اور گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی رائیونڈ جانے والے تبلیغی جماعت کے 80کے قریب افراد ٹرین میں آگ لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…