منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیراگون ہاؤسنگ کیس: خواجہ برادران کی امیدوں پر پانی پھر گیا، احتساب عدالت نے ایک ساتھ 3 بڑے فیصلے سنا دئیے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

پیراگون ہاؤسنگ کیس: خواجہ برادران کی امیدوں پر پانی پھر گیا، احتساب عدالت نے ایک ساتھ 3 بڑے فیصلے سنا دئیے

لاہور(آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد اور سلمان رفیق کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔جمعرات کے روز لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ جس سلسلے میں نیب نے خواجہ برادران کو عدالت میں پیش کیا۔دورانِ سماعت خواجہ… Continue 23reading پیراگون ہاؤسنگ کیس: خواجہ برادران کی امیدوں پر پانی پھر گیا، احتساب عدالت نے ایک ساتھ 3 بڑے فیصلے سنا دئیے

’ ’آزادی مارچ‘‘ اسلام آباد پولیس کی انسداد فسادات مشقیں ویڈیو جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

’ ’آزادی مارچ‘‘ اسلام آباد پولیس کی انسداد فسادات مشقیں ویڈیو جاری

اسلام آباد(آن لائن)ٰ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے دوران امن و امان سے متعلق کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کے تحت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سیکڑوں مسلح اور عام پولیس کی انسداد فسادات مشقیں ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس افسر محمد فیصل رانا کی قیادت میں مشقوں کے انعقاد سے… Continue 23reading ’ ’آزادی مارچ‘‘ اسلام آباد پولیس کی انسداد فسادات مشقیں ویڈیو جاری

پی ٹی آئی حکومت میں اپنا حق مانگنا جرم بن گیا، اسلام آباد پولیس کا بیسک ایجو کیشن اساتذہ پر دھاوا متعدد گرفتار ،خواتین بھی شامل ،کئی ٹیچرز زخمی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت میں اپنا حق مانگنا جرم بن گیا، اسلام آباد پولیس کا بیسک ایجو کیشن اساتذہ پر دھاوا متعدد گرفتار ،خواتین بھی شامل ،کئی ٹیچرز زخمی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پر دھرنا دینے والے بیسک ایجو کیشن کمیونٹی سکول کے اساتذہ پر رات گئے دھاوا بول دیا ،متعدد اساتذہ جن میں خواتین بھی شامل ہیں ،کو گرفتار کرکے شہر مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا ،کاروائی کے دوران کئی ٹیچرز زخمی بھی ہوئے ۔تفصیلات… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت میں اپنا حق مانگنا جرم بن گیا، اسلام آباد پولیس کا بیسک ایجو کیشن اساتذہ پر دھاوا متعدد گرفتار ،خواتین بھی شامل ،کئی ٹیچرز زخمی

آزادی مارچ، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان معاملات طے ، جانتے ہیں فضل الرحمن کو اجازت کس شرط پر دی گئی؟

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان معاملات طے ، جانتے ہیں فضل الرحمن کو اجازت کس شرط پر دی گئی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ایف) کے سربراہ فضل الرحمن کو آزادی مارچ کی اجازت معاملات طے ہونے پر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان اسلام آ باد میں پہنچنے کے بعد 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر اندر اپنی واپسی کا اعلان کر دیں گے اور ایک ڈیڈ لائن… Continue 23reading آزادی مارچ، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان معاملات طے ، جانتے ہیں فضل الرحمن کو اجازت کس شرط پر دی گئی؟

مریم نواز ہسپتال سے ڈس چارج، واپس جیل منتقل، جانتے ہیں انہیں نوازشریف سے ملاقات کی اجازت کس نے دی تھی؟

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

مریم نواز ہسپتال سے ڈس چارج، واپس جیل منتقل، جانتے ہیں انہیں نوازشریف سے ملاقات کی اجازت کس نے دی تھی؟

لاہور (سی پی پی)مریم نواز کو سروسز ہسپتال سے ڈس چارج کر دیا گیا، جیل حکام نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔کوٹ لکھپت جیل میں قید مریم نواز کو حکومت سے اجازت ملنے کے بعد والد نواز شریف سے ملاقات کیلئے سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے اپنے والد… Continue 23reading مریم نواز ہسپتال سے ڈس چارج، واپس جیل منتقل، جانتے ہیں انہیں نوازشریف سے ملاقات کی اجازت کس نے دی تھی؟

نواز شریف کی صحت شدید خراب،شہبازشریف سے اپنے بڑے بھائی کی حالت دیکھی نہ گئی، رہائی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کی صحت شدید خراب،شہبازشریف سے اپنے بڑے بھائی کی حالت دیکھی نہ گئی، رہائی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(سی پی پی)نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، نواز شریف کی سزا معطلی کیلئے درخواست شہباز شریف نے دائر کی۔ شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نواز شریف کی صحت شدید خراب ہے، نواز شریف متعدد بیماریوں کی… Continue 23reading نواز شریف کی صحت شدید خراب،شہبازشریف سے اپنے بڑے بھائی کی حالت دیکھی نہ گئی، رہائی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

وزارت خارجہ کے اندر کس نے جانے کی اجازت دی اور کس سے ملنا تھا؟حریم شاہ نے ساری کہانی سنا دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

وزارت خارجہ کے اندر کس نے جانے کی اجازت دی اور کس سے ملنا تھا؟حریم شاہ نے ساری کہانی سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے وائرل ہونے والی اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے پوری کہانی سنادی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے کہا مجھے شاہ محمود قریشی سے ملنا ہے ، مجھے وزیر خارجہ سے ذاتی کام تھا اور اس لیے… Continue 23reading وزارت خارجہ کے اندر کس نے جانے کی اجازت دی اور کس سے ملنا تھا؟حریم شاہ نے ساری کہانی سنا دی

پہلے نوازشریف کو مارنے کی کوشش کی گئی اور اب۔۔۔!!! شیریں مزاری کی بیٹی سابق وزیر اعظم کے حق میں بول پڑیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

پہلے نوازشریف کو مارنے کی کوشش کی گئی اور اب۔۔۔!!! شیریں مزاری کی بیٹی سابق وزیر اعظم کے حق میں بول پڑیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری بھی نوازشریف کے حق میں میدان میں آ گئیں ،ایمان مزاری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نوازشریف کو مارنے کی کوشش کی اور اب وہ آخری لمحے میں نقصان کو کنٹرول کرنے کی کوشش… Continue 23reading پہلے نوازشریف کو مارنے کی کوشش کی گئی اور اب۔۔۔!!! شیریں مزاری کی بیٹی سابق وزیر اعظم کے حق میں بول پڑیں

والد سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگئی،نوازشریف کے وارڈ میں ہی داخل کرلیاگیا‎

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

والد سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگئی،نوازشریف کے وارڈ میں ہی داخل کرلیاگیا‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے لاہور سروسز ہسپتال میں اپنے والد سے ملنے آئی تھیں، جہاں انہوں نے اپنے والد سے ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اس کے علاوہ انہوں نے میاں نواز شریف کی تمام رپورٹس اور ان کی طبیعت بارے… Continue 23reading والد سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگئی،نوازشریف کے وارڈ میں ہی داخل کرلیاگیا‎