ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے ایف بی آر ہدایات پر عملدرآمد شروع کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے ایف بی آر ہدایات پر عملدرآمد شروع کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے ایف بی آر ہدایات پر عملدرآمد شروع کر دیا ۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات دیں تھیں کہ بجلی کے کمرشل اور صنعتی صارفین کو ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کا نوٹس… Continue 23reading بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے ایف بی آر ہدایات پر عملدرآمد شروع کر دیا

’’بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکھنا غیر آئینی‘‘ مریم نواز نے نیب کے ذریعے اپنی گرفتاری کہاں چیلنج کر دی؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

’’بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکھنا غیر آئینی‘‘ مریم نواز نے نیب کے ذریعے اپنی گرفتاری کہاں چیلنج کر دی؟

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے گرفتار… Continue 23reading ’’بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکھنا غیر آئینی‘‘ مریم نواز نے نیب کے ذریعے اپنی گرفتاری کہاں چیلنج کر دی؟

وزیراعظم عمران خان کووطن واپس آنے پر امام کعبہ کا جُبہ پہنایا گیا جانتے ہیں یہ جُبہ انہیں کس کی طرف سے تھا اور کس نے پہنا یا ؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کووطن واپس آنے پر امام کعبہ کا جُبہ پہنایا گیا جانتے ہیں یہ جُبہ انہیں کس کی طرف سے تھا اور کس نے پہنا یا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ میں تقریر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کو اسلامی دنیاکا عالمی لیڈر قرار دیا جارہا ہے جبکہ ان کے خطاب کو دنیا بھر میں سراہا گیا جس کا انداز ہ اس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کووطن واپس آنے پر امام کعبہ کا جُبہ پہنایا گیا جانتے ہیں یہ جُبہ انہیں کس کی طرف سے تھا اور کس نے پہنا یا ؟

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟حیرت انگیزاعداد وشمارسامنے آگئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟حیرت انگیزاعداد وشمارسامنے آگئے

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنرز کی جانب سے ووٹرز کی فہرست میں تجدید کے بعد رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 90 لاکھ سے بڑھ کر 11 کروڑ 30 لاکھ تک جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن… Continue 23reading پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟حیرت انگیزاعداد وشمارسامنے آگئے

نیب قوانین میں ترمیم، وزارت قانون نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

نیب قوانین میں ترمیم، وزارت قانون نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن)وزارت قانون نے نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ تمام وزارتوں کو بھجوا دیا، وزارتوں سے نیب قانون میں ترامیم سے متعلق تجاویز طلب کر لیں۔ذرائع وزارت قانون کے مطابق وزارت قانون نے اپوزیشن جماعتوں اور میڈیا سے بھی تجاویز مانگ لیں، تجاویز ملنے کے بعد نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ کابینہ… Continue 23reading نیب قوانین میں ترمیم، وزارت قانون نے بڑا قدم اٹھا لیا

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط

ٰلاہور(آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔ احتساب عدالت نے جائیداد قرقی کے لیے متعلقہ محکموں کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب کے جج امیر محمد نے نیب کی درخواست پر شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط

حافظ سعید جیسا چاہتے تھے بالکل ویسا ہوگیا،لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر کی درخواست منظور کرلی

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

حافظ سعید جیسا چاہتے تھے بالکل ویسا ہوگیا،لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر کی درخواست منظور کرلی

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ گوجرانوالہ سے لاہور منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان نے جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی مقدمہ منتقلی کی درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار نے کہا کہ مجھے لاہور جیل میں… Continue 23reading حافظ سعید جیسا چاہتے تھے بالکل ویسا ہوگیا،لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر کی درخواست منظور کرلی

شاہد خاقان کو جیل میں ایسی سہولتیں فراہم کی جائیں جیسی ۔۔۔!!! احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

شاہد خاقان کو جیل میں ایسی سہولتیں فراہم کی جائیں جیسی ۔۔۔!!! احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نےشاہد خاقان عباسی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جیل میں سہولیات دینے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading شاہد خاقان کو جیل میں ایسی سہولتیں فراہم کی جائیں جیسی ۔۔۔!!! احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کو ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں فائنل، متعدد وزراء فارغ کر کےکونسے نئے چہرے لائے جائیں گے ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں فائنل، متعدد وزراء فارغ کر کےکونسے نئے چہرے لائے جائیں گے ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کاپنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ کافیصلہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس میں متعدد وزراء سمیت بڑے بڑے عہدیداروں کو فارغ کرنے جبکہ نئے وزراء اور افسران کو لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں فائنل، متعدد وزراء فارغ کر کےکونسے نئے چہرے لائے جائیں گے ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا