بھارتی سفارتکاروں کی عمران خان پر تنقید،پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ
نیویارک /اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ میں بھارتی سفارتکاروں کی وزیراعظم عمران خان پر تنقیدی تقریر پر پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کیمطابق پاکستان اقوام متحدہ میں اپنا جواب الجواب دیگا، جواب الجواب میں بھارتی تنقید پر بھارت کو آئنہ دکھایا جائے گا