جمعہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید باتوں اور دعوئوں میں مصروف۔۔۔!!! ایک اور مسافر ٹرین حادثے کا شکار

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

شیخ رشید باتوں اور دعوئوں میں مصروف۔۔۔!!! ایک اور مسافر ٹرین حادثے کا شکار

سکھر(این این آئی)روہڑی کے قریب تیزگام ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے کراچی آنیوالی تیزگام ایکسپریس کی 3بوگیاں روہری اسٹیشن پلیٹ فارم پر داخل ہوتے وقت پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں روہڑی اسٹیشن پر قراقرم ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ذرائع کے مطابق بوگیاں پٹری… Continue 23reading شیخ رشید باتوں اور دعوئوں میں مصروف۔۔۔!!! ایک اور مسافر ٹرین حادثے کا شکار

بڑی سازش بے نقاب گھوٹکی اشتعال انگیز واقعات کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

بڑی سازش بے نقاب گھوٹکی اشتعال انگیز واقعات کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

اسلام آباد( آن لائن) گھوٹکی میں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اشتعال انگیز واقعات کی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ واقعے کے پسِ پردہ فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی سازش اور ہندو برادری میں خوف کی فضا پیدا کرنے کی سازش تھی۔ گھوٹگی میں ہندو برادری کی عبادت گاہوں… Continue 23reading بڑی سازش بے نقاب گھوٹکی اشتعال انگیز واقعات کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

ریاست مدینہ نہ بھی بناسکے تو ۔۔۔!!! صدر عارف علوی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

ریاست مدینہ نہ بھی بناسکے تو ۔۔۔!!! صدر عارف علوی نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم ریاست مدینہ نہیں بھی بناسکے تو اک قدم بڑھاسکتے ہیں۔ملک میں 70 سالوں سے بدعنوانی عام رہی ہے، کرپشن کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،عمران خان ابتدا سے ہی ماحول دوست جذبے سے سرشار رہے ہیں۔ ہفتہ کو معروف ادویہ… Continue 23reading ریاست مدینہ نہ بھی بناسکے تو ۔۔۔!!! صدر عارف علوی نے بڑا اعلان کردیا

عمران خان کے جنرل اسمبلی سے زوردار خطاب پر مفتی منیب کا بھی ردعمل سامنے آگیا،وزیر اعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

عمران خان کے جنرل اسمبلی سے زوردار خطاب پر مفتی منیب کا بھی ردعمل سامنے آگیا،وزیر اعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

کراچی(این این آئی)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیرکی ترجمانی کا حق اداکردیاہے،جنرل اسمبلی میں کسی اسلامی اور پاکستانی حمیت کے حامل وزیر اعظم کا پہلا جاندار اور تاریخی خطاب تھا۔ ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں مفتی منیب الرحمن نے کہاکہ وزیرِ اعظم عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے جنرل اسمبلی سے زوردار خطاب پر مفتی منیب کا بھی ردعمل سامنے آگیا،وزیر اعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

ملک دشمنوں کا پیٹھ پیچھے وار ،چمن میں خوفناک دھماکہ ، ایک شہید، معروف سیاستدان شدید زخمی

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

ملک دشمنوں کا پیٹھ پیچھے وار ،چمن میں خوفناک دھماکہ ، ایک شہید، معروف سیاستدان شدید زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں تاج روڈ پر دھماکا ہوا ، ایک شہید ،8افراد زخمی ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چمن میں مال روڈ پر بم دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکے کے بعد ایک گاڑی کو آگ بھی لگ گئی۔دھماکے میں جے یوآئی… Continue 23reading ملک دشمنوں کا پیٹھ پیچھے وار ،چمن میں خوفناک دھماکہ ، ایک شہید، معروف سیاستدان شدید زخمی

مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ، پولیس بھی متحرک، پیشگی طور پر کس چیز کی تیاری شرو ع کردی؟معاملات بگڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ، پولیس بھی متحرک، پیشگی طور پر کس چیز کی تیاری شرو ع کردی؟معاملات بگڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے سے قبل ہی پولیس نے تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو دھرنے کے شرکاء سے نمٹنے کے لئے خصوصی ٹریننگ دینا شروع کر د ی گئی ،اسلام آباد پولیس کی اینٹی رائٹ یونٹ کو لاء اینڈ آرڈر کی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ، پولیس بھی متحرک، پیشگی طور پر کس چیز کی تیاری شرو ع کردی؟معاملات بگڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا

’’عمران خان وائس آف کشمیر‘‘ 10 لاکھ ٹوئٹس کیساتھ پہلا ہیش ٹیگ بن گیا جانتے ہیں خطاب کے دوران کتنی بار تالیاں بجائی گئیں؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

’’عمران خان وائس آف کشمیر‘‘ 10 لاکھ ٹوئٹس کیساتھ پہلا ہیش ٹیگ بن گیا جانتے ہیں خطاب کے دوران کتنی بار تالیاں بجائی گئیں؟

اسلام آباد (این این آئی)ٹوئٹر پر پاکستان سے شروع ہونے والا پہلا ٹرینڈ ’عمران خان وائس آف کشمیر‘ 10 لاکھ ٹوئٹس کے ساتھ پہلا ہیش ٹیگ بن گیا جس نے ایک دن میں ٹوئٹر کے ورلڈ وائیڈ ٹرینڈ پینل پر اپنی جگہ بنائی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم نے 45منٹ کے خطاب میں کشمیر… Continue 23reading ’’عمران خان وائس آف کشمیر‘‘ 10 لاکھ ٹوئٹس کیساتھ پہلا ہیش ٹیگ بن گیا جانتے ہیں خطاب کے دوران کتنی بار تالیاں بجائی گئیں؟

پاکستان دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں کیسے کامیاب ہوا؟ عمران خان کی تقریر لکھنے والے نوجوان ذوالقرنین نے سب بتا دیا‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

پاکستان دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں کیسے کامیاب ہوا؟ عمران خان کی تقریر لکھنے والے نوجوان ذوالقرنین نے سب بتا دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان نےگزشتہ شب اقوام متحدہ میں تاریخی تقریر کی،وزیر اعظم پاکستان سے جو تقریر لے کر گئے اسے وہاں پاکستانی مشن میں موجود ایک ہونہار نوجوان ذوالقرنین نے ترمیم کر کے دوبارہ تیار کیا۔تفصیلات کے مطابق ایک ملاقات کے مطابق ذوالقرنین نے بتایا کہ سلامتی کونسل نے 50 سال بعد مسئلہ… Continue 23reading پاکستان دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں کیسے کامیاب ہوا؟ عمران خان کی تقریر لکھنے والے نوجوان ذوالقرنین نے سب بتا دیا‎

عمران خان کی دو ٹوک تقریر پر آزادکشمیر میں بھی جشن ،وطن واپسی پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو یہ کام کرنا چاہئے ، بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

عمران خان کی دو ٹوک تقریر پر آزادکشمیر میں بھی جشن ،وطن واپسی پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو یہ کام کرنا چاہئے ، بڑا مطالبہ کردیا گیا

مظفرآباد/ راولپنڈی(این این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کر کے خود کو کشمیری عوام کا سفیر ثابت کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے  صحافیوں سے… Continue 23reading عمران خان کی دو ٹوک تقریر پر آزادکشمیر میں بھی جشن ،وطن واپسی پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو یہ کام کرنا چاہئے ، بڑا مطالبہ کردیا گیا