ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

مودی کی بھاگ دوڑ رائیگاں چلی گئی ، کیا چیز ہاتھ سے نکل گئی ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

مودی کی بھاگ دوڑ رائیگاں چلی گئی ، کیا چیز ہاتھ سے نکل گئی ؟ تہلکہ خیز انکشافات

نیویارک (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھاگ دوڑ کے باوجود وہ سب نہ مل سکا جو ہمارے وزیراعظم نے کمرے میں بیٹھ کر حاصل کیا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعدوطن واپس روانہ ہوں گے۔ اور اتوار کو آزاد کشمیر میں… Continue 23reading مودی کی بھاگ دوڑ رائیگاں چلی گئی ، کیا چیز ہاتھ سے نکل گئی ؟ تہلکہ خیز انکشافات

مسئلہ کشمیر کون حل کروا سکتا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

مسئلہ کشمیر کون حل کروا سکتا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

نیویارک(این این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے ساتھ ثالثی اور افغان مسئلے میں مدد کے لیے کہا ہے۔امریکی ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات تاریخ کی بہترین سطح پر ہیں ، بھارت پر بھی امریکہ کا اچھا… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کون حل کروا سکتا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

وزیراعظم عمران خان کا زلزلہ سے جاں بحق ہر فرد کے خاندان کو کتنے لاکھ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کا زلزلہ سے جاں بحق ہر فرد کے خاندان کو کتنے لاکھ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

میرپور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے زلزلہ سے جاں بحق ہر فرد کے خاندان کو5 لاکھ امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پراین ڈی ایم اے نے جاں بحق ہونے والے ہرفرد کے خاندان کوپانچ لاکھ امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم زخمیوں اوراملاک کے نقصانات… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا زلزلہ سے جاں بحق ہر فرد کے خاندان کو کتنے لاکھ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

اینٹی کرپشن ان ایکشن : ایل ڈی اے کے سابق ملازمین کے گرد گھیرا تنگ

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

اینٹی کرپشن ان ایکشن : ایل ڈی اے کے سابق ملازمین کے گرد گھیرا تنگ

لاہور (آن لائن) اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے ایل ڈی اے کی انتظامیہ سے سابق ملازمین کی خرد برد اور سرکاری اراضی پر قبضے کے حوالے سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔تفصیلات اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے ایل ڈی اے سے سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والے سابق ایل ڈی اے کے ملازمین اصغر بھٹی… Continue 23reading اینٹی کرپشن ان ایکشن : ایل ڈی اے کے سابق ملازمین کے گرد گھیرا تنگ

سابق وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ملاقات، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور زلزلہ متاثرین کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

سابق وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ملاقات، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور زلزلہ متاثرین کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ نے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی،بھائی شہباز شریف اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے نواز شریف سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، نیب کیسز اورمولانا فضل الرحمان کے آزادی… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ملاقات، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور زلزلہ متاثرین کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

پاکستان کی بدنامی اور مسلح افواج کی ساکھ خراب ہوئی، القاعدہ کوٹریننگ دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کی بدنامی اور مسلح افواج کی ساکھ خراب ہوئی، القاعدہ کوٹریننگ دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے پاک افواج کی جانب سے القاعدہ کوٹریننگ دینے سے متعلق وزیراعظم کے نیو یارک میں دئیے گئے بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاک افواج کی جانب سے القاعدہ کوٹریننگ دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading پاکستان کی بدنامی اور مسلح افواج کی ساکھ خراب ہوئی، القاعدہ کوٹریننگ دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر بڑا قدم اٹھا لیا گیا

9 اکتوبر کو جے یو آئی (ف) تاجربرادری کے ساتھ مل کرحکومت کیخلاف کیا کرنے والی ہے؟ جے یو آئی (ف) نے اعلان کر دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

9 اکتوبر کو جے یو آئی (ف) تاجربرادری کے ساتھ مل کرحکومت کیخلاف کیا کرنے والی ہے؟ جے یو آئی (ف) نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جے یوآئی (ف)نے 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں تاجر برادری کے ہونے والے مظاہرہ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام سے وابستہ تاجر برادری اور جے یوآئی کے کارکنان تاجر برادری کے مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔ انہوں نے… Continue 23reading 9 اکتوبر کو جے یو آئی (ف) تاجربرادری کے ساتھ مل کرحکومت کیخلاف کیا کرنے والی ہے؟ جے یو آئی (ف) نے اعلان کر دیا

ن لیگ کو اچھی ڈیل مل جائے گی، مولانا فضل الرحمان کتنے آدمی اسلام آباد لا سکیں گے؟ معروف صحافی کے دھماکہ خیز دعوے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

ن لیگ کو اچھی ڈیل مل جائے گی، مولانا فضل الرحمان کتنے آدمی اسلام آباد لا سکیں گے؟ معروف صحافی کے دھماکہ خیز دعوے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ اگر گاڑیوں کو روکا جائے تو موٹر سائیکلوں پر جاؤ یا پھر پیدل جاؤ، مولانا فضل الرحمان کو بھی… Continue 23reading ن لیگ کو اچھی ڈیل مل جائے گی، مولانا فضل الرحمان کتنے آدمی اسلام آباد لا سکیں گے؟ معروف صحافی کے دھماکہ خیز دعوے

حکومت کی کارکردگی بہت بری ہے، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کیا تو وقت گزرنے کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہو جائے گی، شہباز شریف اگلے سات ماہ بعد وزیراعلیٰ پنجاب، وزیراعظم کو خبردار کر دیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

حکومت کی کارکردگی بہت بری ہے، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کیا تو وقت گزرنے کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہو جائے گی، شہباز شریف اگلے سات ماہ بعد وزیراعلیٰ پنجاب، وزیراعظم کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی کارکردگی بری نہیں بہت بری ہے یہ بات معروف و سینئر صحافی ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی، انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہوتی جائے… Continue 23reading حکومت کی کارکردگی بہت بری ہے، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کیا تو وقت گزرنے کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہو جائے گی، شہباز شریف اگلے سات ماہ بعد وزیراعلیٰ پنجاب، وزیراعظم کو خبردار کر دیا گیا