جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

مریم نواز کی ضمانت منسوخی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی گئی۔ اپیل میں کہاگیاکہ لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا، ہائی کورٹ نے ضمانت کے کیس میں شواہد پر آبزرویشنز دیں،

ہائی کورٹ کی آبزرویشنز سے ٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نیب نے استدعا کی کہ عدالت لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔نیب اپیل میں کہاگیاکہ مریم نواز 2008 میں چوہدری شوگر مل کی 47 فیصد شیئرز کے ساتھ سب سے بڑی شیئر ہولڈر رہیں۔ نیب نے موقف اختیار کیاکہ لاہور ہائیکورٹ سے ان کی ضمانت کے بعد بہت سے قانونی سوالات پیدا ہو گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…