عمران خان کا فیصلہ غلط ہے یا صحیح، کس بات کوچیلنج کیا جا سکتا ہے؟ اعتزاز احسن نے آرمی چیف کی تعیناتی کو وزیر اعظم کا حق قرار دیدیا
کراچی(آن لائن)رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری مرد آہن ہیں‘جبکہ نواز شریف 2000 ء میں بھی بھاگ گئے تھے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت نواز شریف سے زیادہ ناساز ہے تاہم آصف زرداری مستحکم مزاج کے حامل ہیں‘جبکہ… Continue 23reading عمران خان کا فیصلہ غلط ہے یا صحیح، کس بات کوچیلنج کیا جا سکتا ہے؟ اعتزاز احسن نے آرمی چیف کی تعیناتی کو وزیر اعظم کا حق قرار دیدیا







































