پاکستان میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ،26افراد جاں بحق،صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے،26افراد جاں بحق ہو چکے ہیں،48 فیصد کیسز راولپنڈی، اسلام آباد کے ہیں ، حکومت پنجاب وفاقی حکومت کو طبی عملہ اور ڈاکٹر… Continue 23reading پاکستان میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ،26افراد جاں بحق،صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی