مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری،سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق،31 زخمی
اوتھل(این این آئی)اورماڑہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کنڈملیر کے قریب گہری کھائی میں جاگری،جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 31زخمی ہوگئے،حادثے کی وجہ بریک فیل ہونا بتایاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روزاورماڑہ سے کراچی جانے والی مسافرکوچ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل سے 140کلومیٹر دور… Continue 23reading مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری،سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق،31 زخمی







































