پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پنجا ب حکومت کے قرضوں میں صرف چھ ماہ کے دوران تقریباًڈیڑھ کھرب روپے کا اضافہ‘ مجموعی قرضہ کتنا ہوگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

پنجا ب حکومت کے قرضوں میں صرف چھ ماہ کے دوران تقریباًڈیڑھ کھرب روپے کا اضافہ‘ مجموعی قرضہ کتنا ہوگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

لاہور(این این آئی)پنجا ب حکومت کے قرضوں میں چھ ماہ کے دوران تقریباًڈیڑھ کھرب روپے کااضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چھ ماہ میں قرضوں میں ایک کھرب،40ارب76کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔دسمبر 2018ء میں پنجاب حکومت 8کھرب13ارب18کروڑ روپے کی مقروض تھی جبکہ حکومت اس وقت 9کھرب53ارب95کروڑ روپے کی مقروض ہے۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading پنجا ب حکومت کے قرضوں میں صرف چھ ماہ کے دوران تقریباًڈیڑھ کھرب روپے کا اضافہ‘ مجموعی قرضہ کتنا ہوگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

بھارتی میڈیا میں وزیراعظم عمران خان کے چرچے،مودی سے موازنہ کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

بھارتی میڈیا میں وزیراعظم عمران خان کے چرچے،مودی سے موازنہ کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں آج کل پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی کفایت شعاری کے چرچے ہو رہے ہیں۔بھارتی ویب سائٹ نے عمران خان کے کم بجٹ اور سادگی کے ساتھ امریکی دورے پر مضمون شائع کیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان کا مذاق اڑانے کی بجائے بھارتی سیاستدانوں کو ان… Continue 23reading بھارتی میڈیا میں وزیراعظم عمران خان کے چرچے،مودی سے موازنہ کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

کٹہرے میں کھڑی مریم نواز کی موبائل فون سے ویڈیو کیوں بنارہے ہو؟کیپٹن (ر) صفدر مشتعل،ویڈیوبنانے والے کی شامت آگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

کٹہرے میں کھڑی مریم نواز کی موبائل فون سے ویڈیو کیوں بنارہے ہو؟کیپٹن (ر) صفدر مشتعل،ویڈیوبنانے والے کی شامت آگئی

لاہور(این این آئی) کٹہرے میں کھڑی مریم نواز کی موبائل فون سے ویڈیو کیوں بنارہے ہو؟کیپٹن (ر) صفدر مشتعل،ویڈیوبنانے والے کی شامت آگئی،کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کٹہرے میں کھڑی مریم نواز کی ویڈیو بنانے والے شخص سے موبائل فون لے لیا۔ دوران سماعت جب مریم نواز کٹہرے میں کھڑی تھیں تو اسی دوران ایک… Continue 23reading کٹہرے میں کھڑی مریم نواز کی موبائل فون سے ویڈیو کیوں بنارہے ہو؟کیپٹن (ر) صفدر مشتعل،ویڈیوبنانے والے کی شامت آگئی

معصوم بچی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار بااثر ملزم کو جیل سے اسپتال وارڈ منتقل کر دیا گیا،ہرسہولت کے بھاری رشوت کے عیوض مزے،افسوسناک انکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

معصوم بچی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار بااثر ملزم کو جیل سے اسپتال وارڈ منتقل کر دیا گیا،ہرسہولت کے بھاری رشوت کے عیوض مزے،افسوسناک انکشافات

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں معصوم بچی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار بااثر ملزم کو جیل سے اسپتال وارڈ منتقل کر دیا گیا پولیس نے کیس کا پکا چالان بھی تاحال عدالت میں پیش نہیں کیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائین تھانے کی حدود میں معصوم بچی ارم ابڑو… Continue 23reading معصوم بچی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار بااثر ملزم کو جیل سے اسپتال وارڈ منتقل کر دیا گیا،ہرسہولت کے بھاری رشوت کے عیوض مزے،افسوسناک انکشافات

ملک بھرمیں گیس بحران کا خدشہ،ماہرین نے خبردارکردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

ملک بھرمیں گیس بحران کا خدشہ،ماہرین نے خبردارکردیا

کراچی(این این آئی)آئندہ موسم سرما میں ایک بار پھر گیس کا بحران پیدا ہونے کے خدشات قوی ہوتے جارہے ہیں کیوں کہ بجلی گھروں میں فرنس آئل کا عدم استعمال جاری رکھنے کے منصوبے کی وجہ سے کچھ فیلڈز سے تیل و گیس کی رسد معطل ہوسکتی ہے۔اگر بجلی گھروں میں استعمال کے لیے فرنس… Continue 23reading ملک بھرمیں گیس بحران کا خدشہ،ماہرین نے خبردارکردیا

بھارتی وزیراعظم کے سامنے پاکستان اور پاکستانی وزیراعظم کے سامنے بھارت کی برائی،امریکی صدر ٹرمپ آخر کس کے ساتھ ہیں؟برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ، چونکادینے والے انکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

بھارتی وزیراعظم کے سامنے پاکستان اور پاکستانی وزیراعظم کے سامنے بھارت کی برائی،امریکی صدر ٹرمپ آخر کس کے ساتھ ہیں؟برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ، چونکادینے والے انکشافات

لندن (این این آئی)بھارتی وزیراعظم کے سامنے پاکستان کی بْرائی کرنا اور پاکستانی وزیراعظم کے سامنے بھارت کی بْرائی کرنا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عادت بن گئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کی عوام یہ فیصلہ کرنے میں پریشان ہے کہ آخر ٹرمپ کس کے ساتھ ہے؟۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کے سامنے پاکستان اور پاکستانی وزیراعظم کے سامنے بھارت کی برائی،امریکی صدر ٹرمپ آخر کس کے ساتھ ہیں؟برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ، چونکادینے والے انکشافات

سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں سزائے موت کے ملزم وجیہہ الحسن کو بری کردیا،ثبوت ہونے کے باوجود کیوں بری کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں سزائے موت کے ملزم وجیہہ الحسن کو بری کردیا،ثبوت ہونے کے باوجود کیوں بری کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں سزائے موت کے ملزم وجیہہ الحسن کو بری کردیا۔سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف توہین رسالت کا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ ٹرائل کورٹ نے وجیہہ الحسن کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی تھی اور ہائی کورٹ نے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں سزائے موت کے ملزم وجیہہ الحسن کو بری کردیا،ثبوت ہونے کے باوجود کیوں بری کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

مسلسل 5دن بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی،تشویشناک انکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

مسلسل 5دن بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی،تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)مسلسل 5دن بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی،تشویشناک انکشافات،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں آج(جمعرات) سے پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پشین گوئی کی ہے،جس سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیداہوسکتی ہے۔ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق طوفان کا رخ… Continue 23reading مسلسل 5دن بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی،تشویشناک انکشافات

لاہورمیٹرو بس ٹریک کو ”خوبصورت“بنانے پرکتنے کروڑ اُڑائے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

لاہورمیٹرو بس ٹریک کو ”خوبصورت“بنانے پرکتنے کروڑ اُڑائے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی)لاہور میٹرو بس ٹریک کی خوبصورتی پر 11 کروڑ 84 لاکھ روپے کے ضیاع سے قومی خزانے کو ہونے والے مبینہ نقصان پر آڈٹ رپورٹ تیار کرلی گئی۔آڈیٹر جنرل نے میٹرو بس ٹریک کی بنائی گئی آڈٹ رپورٹ پرمحکمہ ہاؤسنگ کو مراسلہ لکھ دیا ہے جبکہ پی ایچ اے کے متعلقہ حکام کے… Continue 23reading لاہورمیٹرو بس ٹریک کو ”خوبصورت“بنانے پرکتنے کروڑ اُڑائے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات