احتجاجی دھرنے اور مارچ کے باعث ڈنڈوں ، لاٹھیوں کی مانگ میں اضافہ
پشاور(آن لائن)احتجاجی دھرنے اور مارچ کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں ڈنڈوں ، لاٹھیوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ جے یو آئی (ف) کی جانب سے اپنے کارکنوں کو جاری کردہ ہدایات کے بعد دیگر اہم اشیاء کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا ہے ،جے یو آئی (ف) کے ممکنہ احتجاج… Continue 23reading احتجاجی دھرنے اور مارچ کے باعث ڈنڈوں ، لاٹھیوں کی مانگ میں اضافہ