منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

نا اہلی کیس ، الیکشن کمیشن نے وزیر قانون راجہ بشارت کو نوٹس جاری کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کے دور ان وزیر قانون راجہ بشارت کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق راجہ بشارت پر کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی اور معلومات چھپانے اور حلف نامہ پر دستِط نہ کرنے کا الزام ہے،

الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کو 17 دسمبر کا نوٹس جاری کیا۔راجہ بشارت کو بذریعہ وکیل یا خود پیش ہونے کی ہدایت کجی گئی ۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی زیر صدارت دو رکنی بنچ نے سماعت میں نوٹس جاری ہوا۔ درخواست گذار سیمل وحید خودالیکشن کمیشن میں پیش ہوئیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…