2019 میں اوورسیز پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ تعداد کتنے لاکھ سے تجاویز کر گئی ، رپورٹ جاری
اسلام آباد (این این آئی)اوورسیز پاکستانیوں کی تعداد سال 2019 میں چار لاکھ تیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔وزارت نے سال کے پہلے نو مہینوں میں 430،529 افراد کو بیرون ملک ملازمت کیلئے رجسٹر کیا۔سال 2018 میں یہ تعداد صرف 382،429 افراد تک محدود تھی۔خلیجی ممالک سے معاہدوں اور حکومتی اقدامات سے اس تعداد میں اضافہ… Continue 23reading 2019 میں اوورسیز پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ تعداد کتنے لاکھ سے تجاویز کر گئی ، رپورٹ جاری