جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرو ٹرین منصوبے کاافتتاح شہباز شریف سے کرانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا، انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کاافتتاح سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف سے کرانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ شہبازشریف کی محنت اورخصوصی کا وش کا نتیجہ ہے،

ان کی محنت اور لگن کی وجہ سے ہی تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہواہے ،اس منصو بے کے افتتاح کا حق صرف شہبازشریف کوہے ، مطالبہ ہے کہ اس منصوبے کا افتتاح شہبازشریف سے کرایا جائے ۔شہبازشریف کے علاوہ کسی اور سے منصوبے کا افتتاح بددیانتی ہوگی ،عوام منصوبے کا افتتاح شہباز شریف کے علاوہ کسی اور سے کرانے کے فیصلے کو مستردکردیں گے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…