جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

دفعہ144 نافذ ، نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے مال روڈ پر دفعہ144 نافذ کرکے ریڈو زون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا کی جانب سے نوٹیفکیشن کے ذریعے مال روڈ پر ہر طرح کے جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔دفعہ144 کا نفاذ  تین ماہ کے لیے ہو گا ۔پولیس کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات  بھی جاری کر دی گئی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…