شیخ رشید کے بیان پر شہباز شریف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ شیخ رشید کو ہدایت دے میں ان کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ پیر کو لندن کے برج ہسپتال میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے چیک اپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ… Continue 23reading شیخ رشید کے بیان پر شہباز شریف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا







































