پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

’’دھرنےکا تذکرہ کیوں کیا ‘‘وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران جے یو آئی ارکان شدید برہم ، کیا اعلان کر دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دور ان جے یوآئی کے ارکان دھرنا کا تذکرہ کر نے پر برہم ہوگئے اور احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ بدھ کو اجلاس میں شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران جے یو آئی کے ارکان مولانا عبد الواسع، مولانا صلاح الدین اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے ۔جے یو آئی ارکان نے احتجاج کا اعلان، دھرنا کا تذکرہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا

اور وزیر خارجہ کو جھوٹا کہہ دیا ۔وزیر خارجہ بھی الفاظ پر برہم ہوگئے، اور کہاکہ کیا یہ پارلیمانی روایت ہے کہ تقریر کے دوران پانچ پانچ افراد کھڑے ہوجائیں ۔وزیر خارجہ نے کہاکہ ہم بھی آپ کا طرز عمل اور آئینہ آپ کو دکھانا چاہتے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہاکہ میں نے صرف یہ کہاکہ جب گزشتہ دو ماہ سے کشمیر کا مسئلہ چل رہا تھا آپ نے ذاتی اور اندرونی مسایل کو اجاگر کرکے کشمیر کو پس پشت ڈال دیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…