پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی، انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،ڈالر اور سونا مزید مہنگا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

سٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی، انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،ڈالر اور سونا مزید مہنگا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزتیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس31800،31700اور31600پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے36ارب86کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت17.96فیصدزائدجبکہ58.56فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہاؤس… Continue 23reading سٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی، انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،ڈالر اور سونا مزید مہنگا

نمرتا کیس میں اہم پیشرفت: ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

نمرتا کیس میں اہم پیشرفت: ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی(اے این این ) سندھ ہائیکورٹ نے نمرتا کیس کی عدالتی تحقیقات کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے نمرتا ہلاکت پر جوڈیشل انکوئری کیلئے سیشن جج لاڑکانہ کو خط لکھا تھا جس پر سیشن جج نے سندھ حکومت کی درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے جوڈیشل انکوائری کی اجازت طلب کی… Continue 23reading نمرتا کیس میں اہم پیشرفت: ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

جس کے شناختی کارڈ پر نام کے ساتھ شریف لگتا ہے وہ ختم کروالیںکیونکہ۔۔۔ن لیگ نے عوام کو منفرد مشورہ دیدیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

جس کے شناختی کارڈ پر نام کے ساتھ شریف لگتا ہے وہ ختم کروالیںکیونکہ۔۔۔ن لیگ نے عوام کو منفرد مشورہ دیدیا

لاہور(اے این این ) ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جس کے شناختی کارڈ پر نام کے ساتھ شریف لگتا ہے وہ ختم کروالیں کیوں کہ نیب صرف نوازشریف کا احتساب کررہی ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نالائق اور نااہل وزیراعظم پاکستان… Continue 23reading جس کے شناختی کارڈ پر نام کے ساتھ شریف لگتا ہے وہ ختم کروالیںکیونکہ۔۔۔ن لیگ نے عوام کو منفرد مشورہ دیدیا

متنازعہ بیان فردوس عاشق کے گلے پڑ گیا، میر پور پہنچنے پر مشیر اطلاعات کیساتھ وہ کچھ ہو گیا جو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا،وضاحتیں دیتی رہیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

متنازعہ بیان فردوس عاشق کے گلے پڑ گیا، میر پور پہنچنے پر مشیر اطلاعات کیساتھ وہ کچھ ہو گیا جو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا،وضاحتیں دیتی رہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیرکامشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے ان کے بیان پر اظہار ناراضگی ،آپ کے بیان سے متاثرین زلزلہ کی دل آزاری ہوئی، آپ کو اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نہیں دینے چاہئیں تھے اس کلچر کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے جبکہ دوران ملاقات وزیر حکومت شوکت علی شاہ اور… Continue 23reading متنازعہ بیان فردوس عاشق کے گلے پڑ گیا، میر پور پہنچنے پر مشیر اطلاعات کیساتھ وہ کچھ ہو گیا جو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا،وضاحتیں دیتی رہیں

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تیار ہیں،جانتے ہیں دوست ممالک سے پہلے کس ملک نے پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تیار ہیں،جانتے ہیں دوست ممالک سے پہلے کس ملک نے پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی؟

اسلام آباد،میر پور ( آن لائن)جاپانی سفیر نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے گزشتہ روز ہونے والے زلزلہ کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔بدھ کو ہونے والے رابطے میں جاپانی سفیر نے زلزلہ متاثرین کے لیے امداد کی پیشکش کی ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے… Continue 23reading زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تیار ہیں،جانتے ہیں دوست ممالک سے پہلے کس ملک نے پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی؟

مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، مزید کتنے افراد دم توڑ گئے؟صورتحال تشویشناک

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، مزید کتنے افراد دم توڑ گئے؟صورتحال تشویشناک

اسلام آباد(سی پی پی)ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا۔ ہسپتال مریضوں سے بھر گئے، راولپنڈی اور خانپور میں تین مریض دم توڑ گئے، کراچی میں بھی ایک شہری جاں بحق ہوگیا، مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 274 ہوگئی۔کراچی سے خیبر تک ہزاروں افراد کو مرض نے لپیٹ میں لے لیا۔… Continue 23reading مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، مزید کتنے افراد دم توڑ گئے؟صورتحال تشویشناک

ملازمین کی بھرتیوں کا طریقہ کار سمجھ سے بالاتر، جہاں 500 ملازمین کی ضرورت ہو وہاں 2 بھی نہیں ہوتے، جہاں 10آدمیوں کی ضرورت ہو وہاں 500 بھرتی کر لیے جاتے ہیں،سپریم کورٹ حکومت پر برس پڑی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

ملازمین کی بھرتیوں کا طریقہ کار سمجھ سے بالاتر، جہاں 500 ملازمین کی ضرورت ہو وہاں 2 بھی نہیں ہوتے، جہاں 10آدمیوں کی ضرورت ہو وہاں 500 بھرتی کر لیے جاتے ہیں،سپریم کورٹ حکومت پر برس پڑی

اسلام آباد(سی پی پی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک کا نظام ایڈہاک ازم پر چل رہا ہے، تمام ادارے خراب ہو چکے۔سپریم کورٹ میں شیخ خلیفہ بن زید اسپتال کے عملہ صفائی کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس گلزار احمد نے شدید برہمی کا اظہار… Continue 23reading ملازمین کی بھرتیوں کا طریقہ کار سمجھ سے بالاتر، جہاں 500 ملازمین کی ضرورت ہو وہاں 2 بھی نہیں ہوتے، جہاں 10آدمیوں کی ضرورت ہو وہاں 500 بھرتی کر لیے جاتے ہیں،سپریم کورٹ حکومت پر برس پڑی

نیب سیل میں قیدخورشیدشاہ نے اسلامی کتب کے علاوہ بھٹو کی کون سی کتاب پڑھنے کیلئے منگوالی؟جانئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

نیب سیل میں قیدخورشیدشاہ نے اسلامی کتب کے علاوہ بھٹو کی کون سی کتاب پڑھنے کیلئے منگوالی؟جانئے

سکھر(سی پی پی)آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں گرفتار پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے نیب سیل میں اسلامی اور سیاسی کتب منگوالیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ذرائع کا کہناہے کہ خورشید شاہ نے شہید بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کی زندگی پر لکھی گئی کتاب بھی منگوائی ہے،خورشید… Continue 23reading نیب سیل میں قیدخورشیدشاہ نے اسلامی کتب کے علاوہ بھٹو کی کون سی کتاب پڑھنے کیلئے منگوالی؟جانئے

لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں، کیپٹن (ر) صفدر نے پاکستانیوں سے اپیل کردی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں، کیپٹن (ر) صفدر نے پاکستانیوں سے اپیل کردی

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام امت مسلمہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے… Continue 23reading لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں، کیپٹن (ر) صفدر نے پاکستانیوں سے اپیل کردی